8 دسمبر، 2019 10:44 AM
Journalist ID: 2393
News Code: 83585550
0 Persons
ایرانی کتاب نمائش کا افغانستان میں آغاز

تہران، ارنا – ایرانی کتاب نمائش کا گزشتہ روز افغانستان کی ہرات یونیورسٹی میں آغاز ہوگیا.

افغانستان میں تعینات ایران کے ثقافتی اتاشی علی اصغر رضایی دستجردی نے اس نمائش کی افتتاحی تقریب میں کہا کہ یہ کتاب میلہ ہرات کی یونیورسٹی اور ایرانی ثفافتی مرکز کے زیر اہتمام میں انعقاد کیا گیا ہے.
اس نمائش کا مقصد افغان طلباء کی علمی سطح کو بڑھانا اور مطلوبہ کتابوں کو آسانی سے فراہم کرنا ہے.
یہ نمائش گزشتہ روز سے ایک ہفتے تک جاری ہوگی.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
9 + 2 =