ایران کی سرائیوو میں سفارتی خیراتی منڈی میں فعال موجودگی

بلغراد، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران نے سرائیوو میں بوسنیا اور ہرزیگوینا کی سفارتی خیراتی منڈی میں شرکت کی جس میں ایرانی خواتین کے کھانے پر دلچسبی کا اظہار کیا گیا.

بوسنیا اور ہرزیگوینا کی سفارتی خیراتی منڈی کا سرائیوو میں انعقاد کیا گیا جس میں غیرملکی سفارتخانوں نے شرکت کی.
مختلف ممالک کے سفیروں اور اس ملک کی شہریوں نے ایرانی بوتھ میں ملکی کھانے کا خیرمقدم کیا.
منعقدہ سفارتی خیراتی منڈی میں 40 غیرملکی سفارتخانوں کے علاوہ 80 بوسنین ایسوسی ایشن بھی شریک تھے جس کی آمدنی بچوں اور نوعمروں کی مدد کے لئے خرچ کی جائے گی۔
سرائیوو میں تعینات ایرانی سفیر "محمود حیدری" نے اس سفارتی خیراتی منڈی کا دورہ کرتے ہوئے ایرانی خواتین کی فعال موجودگی کی تعریف کی.
بعض ممالک کے سفیروں نے کہا کہ اس نمائش میں اسلامی جمہوریہ ایران کا بوتھ سب سے بہترین بوتھ تھا کیونکہ اس میں رنگ بہ رنگ مصنوعات اور کھانے منظر عام پر لائی ہے.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 12 =