8 دسمبر، 2019 9:59 AM
Journalist ID: 2393
News Code: 83585454
0 Persons
ایرانی کوچ دنیا کا بہترین تائیکوانڈو ٹرینر بن گیا

تہران، ارنا – آذربائیجان کی قومی تائیکوانڈو ٹیم کا ایرانی کوچ' رضا مہماندوست' 2019 میں دنیا کے سب سے بہترین ٹرینر کے طور پر منتخب کیا گیا.

تائیکوانڈو کے سب سے بہترین کھیلاڑیوں کے انتخاب کی تقریب ہفتہ کی رات ماسکو میں منعقد ہو گئی جس میں آذری ٹیم کے ایرانی کوچ 'رضا مہماندوست' نے دنیا کے سب سے بہتریں کوچوں کا ایوارڈ حاصل کرلیا.

قابل ذکر ہے کہ انہوں نے 2016 میں بھی یہی پوزیشن کو حاصل کرلیا تھا.

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 14 =