ایران نے ایشیائی وہیل چیئر باسکٹ بال مقابلوں میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

تہران، ارنا – ایرانی معذور باسکٹ بال ٹیم نے ایشیائی وہیل چیئر باسکٹ مقابلوں میں جاپان کو ہرا کر کانسی کا تمغہ جیت لیا۔

ایران کے معذور کھیلاڑیوں کی باسکٹ ٹیم نے تھائی لینڈ میں ہونے والے ایشیائی مقابلوں کے آخری دن میں جاپانی ٹیم کو 55-66 نتیجے کے ساتھ شکست دے کر ایک کانسی کا تمغہ اپنے نام کر لیا.

ایرانی ٹیم نے پیچھلے مرحلوں میں چین، تھائی لینڈ اور جنوبی کوریا کو  شکست دے دی لیکن جاپان اور  آسٹریلیا کے خلاف کامیابی سے ہمکنار نہ ہو سکی.

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 0 =