نوجوان ایرانی لڑکی نے ایشین ریاضی مقابلوں میں ایک طلائی تمغہ جیت لیا

بندرعباس، ارنا – نوجوان ایرانی لڑکی طالب علم "آتریسا سادات موسویان" نے 2019 ایشین ریاضی مقابلوں " SASMO" میں ایک طلائی تمغہ جیت لیا.

آتریسا سادات موسویان نے جس کا تعلق جنوبی صوبے ہرمزگان ہے، 2019 ایشیائی ریاضی مقابلوں میں اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا.
تفصیلات کے مطابق، 2019 ایشین ریاضی مقابلوں " SASMO" کا سنگاپور میں انعقاد کیا گیا جس میں 21 ایشیائی ممالک کے چالیس ہزار طالب علموں نے شرکت کی.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
6 + 8 =