خلیج فارس ممالک کو جزیرے قشم سے ایک کاریگو لانچ کی برآمدات

قشم، ارنا – قشم فری زون تنظیم کے ایک عہدیدار نے کہا ہے کہ ایرانی جنوبی جزیرے قشم سے خلیج فارس کے ممالک میں 300 ٹن فائبر گلاس پر مشتمل ایک کاریکو لانچ برآمد کیا گیا.

یہ بات محمد مہدی برنجی نے آج بروز ہفتہ ارنا کے نمائندے کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی.

یہ لانچ قشم میں ایک غیر ملکی سرمایہ کار کے ذریعے بنایا گیا ہے.

اس کاریگو لانچ کی لمبائی 33 میٹر، چوڑائی9.6  میٹر، اس کا مجموعی وزن بھی 150 ٹن ہے.

ان کے کہنے کے مطابق اس لانچ کی برآمدات سے ملک کے لیے 15 ہزار ڈالر آمدنی حاصل ہوتی ہے.

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
7 + 2 =