خاتون ایرانی ہدایتکار کی فلم آسکر میلے میں شریک ہوگی

تہران، ارنا – خاتون ایرانی ہدایتکار مرضیہ ریاحی کی بنائی گئی فلم 'Driving Lessons' کو 2020 آسکر میلے میں شریک ہوگی.

اس فلم کو 20 سے 26 ستمبر تک لاس اینجلس میں نمائش کے لئے پیش کیا گیا جس نے 2020 آسکر میلے میں شرکت کے لئے لائسنس کو حاصل کرلیا.
ریاحی کی فلم کو اس سے پہلے جنوبی کوریا، آرمینیا، اٹلی اور امریکہ کے فلم فیسٹیولز میں سب سے بہترین ایوارڈ سے نوازا کیا گیا.
خاتون ایرانی اداکارہ "لیندا کیانی" اور "ساناز مصباح" سمیت اداکار "سالار خمسہ" اس فلم میں کردار ادا کر رہے ہیں۔
2020 آسکر میلے کا 9 فروری کو انعقاد کیا جائے گا.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 3 =