جاپان کے مصوری مقابلوں میں ایرانی بچوں کی شاندار کارکردگی

تہران، ارنا – ایرانی بچوں اور نوجوانوں نے جاپان میں منعقدہ عالمی مصوری مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہو‏ئے مختلف ایوارڈز حاصل کر لیے.

ایرانی بچوں 'ستارہ شاہ ویسی، ہلیا کریمی، ہستی رودبارانی، ایلیکا چراغی اور فاطمہ معمر' نے چاپان میں ہونے والے 26 ویں بین الاقوامی پینٹنگ مقابلوں میں کانسی کا تمغہ جیت لیا.

اس کے علاوہ 'الہام قرنیجکی، ستارہ نثاری، مریم یزدانی اور باران دیدہ بان' کو ان مقابلوں میں ڈپلومہ کی اعزازی ڈگری مل گئی.

یہ مقابلہ زراعت، فطرت، کھیتوں، ماحولیات ، لوگوں اور کنبہ کے موضوعات سے جاپان میں منعقد ہوا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
9 + 3 =