3 دسمبر، 2019 1:44 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 83579127
0 Persons
اقوام متحدہ کی ایران میں زلزلہ متاثرین کیلئے امداد

تبریز، ارنا – اقوام متحدہ نے ایرانی صوبے آذربائیجان شرقی میں حالیہ زلزلے سے متاثرہ علاقوں کے لئے امداد کو بھیج دیا.

ایران میں تعینات اقوام متحدہ کے نمائندہ "کلوڈیو پرو ویداس" نے منگل کے روز اس صوبے کے نائب گورنر "محمد رضا مشایخی" کے ساتھ ایک ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے زلزلے سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا.
انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ نے اس علاقوں کے لئے 315 الیکٹرک ہیٹر بھیج دیا ہے جس کی تعداد ایک ہزار تک پہنچ جائے گی۔
یاد رہے کہ ایران کے شمال مغربی صوبے آذربائیجان شرقی کے علاقے ترک میں 8 نومبر کو زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق، زلزلے کی شدت 9۔5 تھی جس کا مرکز تبریز کے شہر ترک تھا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 2 =