2 دسمبر، 2019 3:46 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 83577822
0 Persons
عمانی وزیرخارجہ کا دورہ ایران، ظریف سے ملاقات

تہران، ارنا - سلطنت عمان کے وزیر مملکت برائے خارجہ نے دورہ ایران کے موقع پر اپنے ایرانی ہم منصب سے ملاقات کی

"محمد جواد ظریف" نے پیر کے روز ایران کے دورے پر آئے ہوئے اپنے عمانی ہم منصب "یوسف بن علوی" کے ساتھ ملاقات کی۔
یوسف بن علوی نے گزشتہ 9 مہینے کے دوران تیسری بار کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کا دورہ کرتے ہوئے ایرانی حکام کے ساتھ ملاقاتیں کی۔
ظریف اور بن علوی نے دو طرفہ تعلقات، علاقائی تبدیلیاں سمیت ایرانی ہرمز امن منصوبہ اور عالمی مسائل پر بات چیت کریں گے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 1 =