ایرانی فلمساز عالمی ڈھاکہ میلے میں جج کے فرائض سرانجام دیں گے

تہران، ارنا – ایرانی فلم ساز "سعید نجاتی" ڈھاکہ میں 2019 عالمی مختصر فلم میلے جج کے فرائض سرانجام دیں گے.

نجاتی بنگلہ ڈیش میں 15ویں عالمی مختصر فلم میلے میں جج کے پینل کے ایک رکن کے طور پر منتخب ہوگئے.
ڈھاکہ میں عالمی ISIFF ایک ثقافتی میلہ ہے جو 1988 سے انعقاد کیا جاتا ہے اور فی الحال جنوبی ایشیاء کے سب سے قدیم آزاد مختصر فلمی میلوں میں سے ایک ہے۔
ڈھاکہ فلم میلے کا 7 سے 13 دسمبر تک بنگلہ ڈیش میں انعقاد کیا جائے گا.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 16 =