ایرانی نوجوان کارٹونسٹ کو بیلجیم کے فیسٹیول کی پہلی پوزیشن حاصل

سنندج، ارنا – ایرانی نوجوان کارٹونسٹ نے بیلجیم کے 31 ویں بین الاقوامی کارٹون فیسٹیول کی پہلی پوزیشن حاصل کر لیا.

ایرانی صوبہ کردستان کے شہر سنندج  سے تعلق رکھنے والے نوجوان کارٹونسٹ 'کانی پیریانی' کو لگاتار دوسرے سال بیلجیم میں منعقدہ 31 ویں عالمی کارٹون میلے کے ایوارڈ سے نوازا گیا.

تفصیلات کے مطابق، بیلجیم  کے عالمی کارٹون میلے میں 52ممالک کے 380 کارٹونسٹ نے حصہ لیا تھا.

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
8 + 8 =