2 دسمبر، 2019 11:46 AM
Journalist ID: 2392
News Code: 83577244
0 Persons
ایرانی فلم کو سوئس میلے میں پیش کیا جائے گا

تہران، ارنا – ایرانی فلمساز "حامد تہرانی" کی بنائی گئی فلم "DIAPASON" کو سوئٹزرلینڈ کے عالمی فلم میلے "black movie " نمائش کے لئے پیش کیا جائے گا.

اس فلم نے گزشتہ مہینے کے دوران دو عالمی فلم فیسٹیولز سمیت جنوبی کوریا اور پولینڈ میں شرکت کی.
خواتین ایرانی اداکارہ "ژالہ صامتی اور بہنوش بختیاری" اس فلم کے مرکزی کردار ہیں.
عالمی فلم میلے "black movie " کا 16 سے 26 جنوری تک جنیوا میں انعقاد کیا جائے گا.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 0 =