ایرانی شارٹ فلم کو مالٹا کے میلے کا ایوارڈ حاصل

تہران، ارنا- ایرانی شارٹ فلم "Magralen"نے مالٹا میں 57 ویں عالمی فلم میلے کا ایوارڈ حاصل حاصل کر لیا.

ایرانی خاتون فلم ساز "مریم زارعی" کی بنائی گئی شارت فلم "Magralen" کو مالٹا میں منعقد ہونے شارٹ فلم فیسٹیول کے ایوارڈ سے نوازا گیا.

یہ فلم ایک خاندان جو گاڑیوں کے قبرستان میں زندگی گزارتے ہیں، کی کہانی پر مبنی ہے.

"Magralen"شارٹ فلم خاتون ایرانی فلم ساز مریم زارعی کی پہلی فلم ہے.

اس فلم کے کردار آتنا سلیمانی، رزمریم کاظمی، طاہا نجف پور و منصور نصیری ہیں۔

مالٹا کا 57 ویں فلم فیسٹیول نومبر2019 میں منعقد کیا گیا جو بحیرہ روم اور یوروپ کے سب سے پرانا مختصر فلم میلوں میں سے ایک ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
8 + 7 =