1 دسمبر، 2019 5:58 PM
Journalist ID: 1917
News Code: 83576504
0 Persons
ایران نے ایشیائی کشتی مقابلوں کے 3 تین تمغے حاصل کر لیے

تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی کوراش کشتی ٹیم نے کرغیزستان میں منعقدہ ایشیائی مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 3 کانسی کے تمغوں کو اپنے نام کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق ایشیائی کوراش کشتی مقابلوں کا 26 سے 29 نومبر تک کرغیزستان کے دارالحکومت بشکیک میں انعقاد کیا گیا جس میں 16 ممالک کے 100 کھیلاڑیوں نے حصہ لیا تھا۔

ہونے والے مقابلوں میں ترکی، امریکہ، اٹلی اور فرانس کے نامور پہلوانوں نے حصہ لیا تھا۔

ایران کے 3 پہلوانوں نے بھی ان مقابلوں میں اپنی مکمل مہارت کے جوہر دیکھاتے ہوئے تین کانسی کے تمغوں کو حاصل کر لیا۔

واضح رہے کہ کوراش کشتی کا رواج وسطی ایشیائی ممالک میں رہنے والے ترک قوم بالخصوص تاتاروں میں ہوتا ہے اور اس سے متعلق بہت سے مختلف میلے کا انعقاد بھی کیا گیا ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 8 =