1 دسمبر، 2019 1:32 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 83576030
0 Persons
ایرانی مختصر فلم بھارتی میلے میں شریک ہوگی

تہران، ارنا – ایرانی ہدایت کار "منوچہر تیمور زادہ" کی بنائی گئی مختصر فلم "THE BOX MAN" کو بھارتی الوار فلم میلے میں نمائش کے لئے پیش کیا جائے گا.

تیمور زادہ کی مختصر فلم نے اس سے پہلے مختلف عالمی میلوں میں شرکت کی ہے.
"THE BOX MAN" شارت فلم کو عالمی بھارتی الوار فلم میلے کے فائنل مرحلے میں نمائش کے لئے پیش کیا جائے گا.
یہ فلم ایک درمیانی عمر کی رپورٹر جو کامیابی حاصل کرنے لئے لکڑی کے ڈبے میں رہنے والے نوعمر نوجوان کی زندگی پر ایک فلم بنا رہا ہے، کی کہانی پر مبنی ہے.
الوار نامی عالمی بھارتی فلم میلے کا 4 اور 5 جنوری کو بھارت کے شہر راجستھان میں انعقاد کیا جائے گا.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 5 =