یونان کے میلے میں ایرانی فلم کی شاندار پذیرائی

تہران، ارنا – ایرانی ڈیجیٹل انیمشین " Am I a Wolf'" کو یونان کے عالمی فلم فیسٹیول میں سب سے بہترین ایوارڈ سے نوازا کیا گیا.

ایرانی ہدایتکار "امیر ہوشنگ معین" نے اس انیمیشن کو بنا لیا ہے.
اس انیمیشن نے اب تک مختلف ملکی اور غیرملکی فلم فیسٹیولز میں ایوارڈز کو حاصل کرلیا ہے.
اس فلم کو 20 نومبر کو یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں عالمی فلم میلے میں نمائش کے لئے پیش کیا گیا.
یونانی دارالحکومت ایتھنز میں عالمی پانچویں فلم میلے کا 20 سے 24 نومبر تک انعقاد کیا گیا.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
6 + 6 =