ایران میں پارلیمانی انتخابات کیلئے امیدواروں کی رجسٹریشن کا آغاز

تہران، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے 11ویں پارلیمانی انتخابات میں حصے لینے والے امیدواروں کی رجسٹریشن کا اتوار کے روز ملک بھر میں آغاز کردیا گیا.

11ویں پارلیمانی انتخابات کے لئے اہل امیدوار 1 سے 7 دسمبر تک اپنے ناموں کا اندراج کروا سکتے ہیں.
پارلیمانی انتخابات کے لئے 21 فروری کو اسلامی جمہوریہ ایران بھر میں ووٹ ڈالے جائیں گے.
ایرانی گارڈین کونسل اہل امیدوار کی اہلیت کا جائزہ کرکے امیدواروں کے حتمی ناموں کا اعلان کرے گی.
ایرانی پارلیمنٹ (مجلس) 290 نمائندوں کے شامل ہے جو عوام کے براہ راست ووٹ کے ساتھ 4 سال کے لئے منتخب کئے جاتے ہیں.
ایرانی پارلیمنٹ میں مختلف ادیان کے پیروکار سمیت عیسائیوں، آشوری، زرتشت اور یہودیوں کے پانچ نمائندے سرگرم عمل ہیں.
سنی مذہب نمائندے کوئی حد کے بغیر انتخابات میں فاتح ہونے کے ساتھ پارلیمنٹ کے نمائندوں کے شامل ہوسکتے ہیں.
فی الحال ایرانی 10ویں پارلیمنٹ میں 24 سنی نمائندے سرگرم عمل ہیں.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے.IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 7 =