1 دسمبر، 2019 10:25 AM
Journalist ID: 2392
News Code: 83575565
0 Persons
ایرانی کھیلاڑی کراٹے ورلڈ لیگ کے فائنل میں پہنچ گئے

تہران، ارنا – ایرانی کھیلاڑی "سجاد گنج زادہ" ہسپانوی دارالحکومت میڈریڈ میں منعقد ہونے والے 2019 کراٹے ورلڈ لیگ کے فائنل میں پہنچ گئے.

گنج زادہ نے منعقدہ مقابلوں کے 84 کلوگرام کے زمرے میں اپنے ہسپانوی، کروشین اور جاپانی حریفوں کو جارحانہ شکست دے کر سیمی فائنل مرحلے کے لئے کوالیفائی کرلیا.
انہوں نے سیمی فائنل مرحلے میں اپنے چلی کے حریف کو جارحانہ شکست دے دی، وہ فائنل مرحلے میں پہنچ گئے.
ایرانی کراٹے کھیلاڑی اتوار کے روز ان مقابلوں میں طلائی تمغہ جیتنے کے لئے اپنے فرانسیسی حریف کے ساتھ میچ کریں گے.
تفصیلات کے مطابق، 2019 کراٹے ورلڈ لیگ مقابلوں کا جمعہ کے روز سے ہسپانوی دارالحکومت میڈریڈ میں آغاز کیا گیا جس میں 737 کھیلاڑی شریک ہیں.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
8 + 4 =