ایرانی خواتین کی وسطی ایشیا کے فٹ بال مقابلوں کی دوسری پوزیشن

تہران، ارنا – ایرانی خواتین کی فٹ بال ٹیم نے انڈر 23 وسطی ایشیا کے فٹ بال چمیپئن شپ مقابلوں میں اپنی حریف افغان ٹیم کو شکست دے کر دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔

ایرانی خواتین کی فٹ بال ٹیم نے گزشتہ روز تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبہ میں منعقدہ مقابلوں کے آخری میچ میں اپنی حریف افغان ٹیم کو 0-7 کے نتیجے کے ساتھ جارحانہ شکست دے دی دوسری پوزیشن پر آگئی۔
ازبک ٹیم نے منعقدہ مقابلوں میں پہلی پوزیشن اپنے نام کرلیا۔
ایرانی خواتین کی ٹیم نے اس سے پہلے تاجکستان، ترکمانستان اور کرغزستان کی ٹیموں کو شکست دے دی۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 11 =