29 نومبر، 2019 6:32 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 83573599
0 Persons
ایران میں عالمی پرنٹنگ نمائش کا افتتاح، 12 ممالک کی شرکت

تہران، ارنا – ایران میں 26ویں عالمی پرنٹنگ، پیکیجنگ اور متعلقہ مشینری کی نما‏ئش کا آغاز کیا گیا جس میں 445 ملکی کمپنیاں کے علاوہ 12 ممالک بھی شریک ہیں۔

منعقد ہونے والی نمائش مشرق وسطی میں پرنٹنگ کے شعبے میں سب سے بڑی نمائش ہے جس میں ملکی اور غیرملکی کمپنیاں شریک ہیں۔
اٹلی، سویڈن ، جرمنی ، فرانس ، چین ، ترکی اور جنوبی کوریا کی کمپنیوں نے اس نمائش میں شرکت کی ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 2 =