29 نومبر، 2019 6:21 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 83573592
0 Persons
ایران میں 16ویں عالمی اسٹیل نمائش کا انعقاد

تہران، ارنا – ایرانی دارالحکومت تہران میں 16ویں عالمی اسٹیل ، معدنیات اور دھات کاری نمائش کا آغاز کیا گیا جس میں 300 ملکی کمپنیوں کے علاوہ یورپی اور ایشیائی کمپنیاں بھی شریک ہیں۔

منعقد ہونے والی نمائش میں بھارت، جرمنی ، اٹلی ، فرانس ، اسپین ، نیدرلینڈز ، سوئٹزرلینڈ ، سویڈن ، برطانیہ، ترکی ، آسٹریا ، ناروے ، میکسیکو ، آسٹریلیا ، روس ، چین ، متحدہ عرب امارات اور جاپان کی کمپنیاں شریک ہیں۔
300 ملکی کمپنیاں جو اسٹیل اور معدنیات کی صنعت کے شامل ہیں، منعقدہ نمائش میں شرکت کرتے ہیں۔
آئرن اور اسٹیل ، کان کنی ، ایلومینیم ، الوہ داتیں ، معدنیات سے متعلق مصنوعات ، صنعتی بھٹیوں ، صنعتی ریفریکٹریز اور سیرامکس ، مشینی ، مولڈنگ ، دھات کاری کے شعبوں میں کمپنیاں اس نمائش میں شریک ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 10 =