یہ بات ایرانی صوبے سیستان و بلوچستان کے گورنر کے ڈپٹی برائے اقتصادی امور "مجید محبی" نے جمعرات کے روز زاہدان پاک ایران سرحدی تجارتی کے ساتویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
اس موقع پر انہوں نے کہا کہ کوئٹہ اور زاہدان کے درمیان سرگرم معاشی کارکنوں کے مطالبہ کی مبنی پر مال بردار لائنوں کی تعمیر اور توسیع سے ایران پاکستان کے سرحدی تجارت میں اضافہ ہوگا۔
محبی نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعلقات بڑھانے کے لئے کوئٹہ، زاہدان اور مشہد کے پروازوں کا جائزہ لیا جائے گا۔
انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ غیرقانونی تجارت کے سلسلے میں پاکستان کے موقف کی مبنی پر سرحدی مارکیٹوں کی توسیع مصنوعات کی اسمگلنگ کو روکنے میں مدد کر رہی ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

زاہدان، ارنا - ایرانی صوبہ سیستان و بلوچستان کے اقتصادی امور کے ایک سنئیر عہدیدار نے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کے درمیان آزادانہ سرحدی تجارت کا فروغ باہمی تعاون کو مزید آگے لے جائے گا.
-
اصفہان میں پرانے قلعے ماربین کی سیر
پرانے قلعے ماربین کا سنگ بنیاد ہزاروں ساال پہلے ایران کے جنوب مغرب میں واقع صوبے اصفہان میں…
-
ایران میں سائکلنگ ٹور کا انعقاد
ایران کے جنوب مغرب میں واقع صوبے سمنان میں سائکلنگ مقابلوں کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک بھر…
-
ایران میں تین لاکھ ٹن سے زائد پستے کی پیداوار
تہران، ارنا - ایران کے محکمہ جہاد زراعت کے ایک سنیئر عہدیدار کے مطابق، رواں سال ملک کے مختلف…
-
ایران کے بیلسٹک میزائلوں کے تجربے پر سلامتی کونسل کی کوئی پابندی نہیں: ظریف
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کی قرارداد 2231 کے تحت ایران میں…
-
تیل سے متعلق اپنے حق سے پیچھے نہیں ہٹیں گے: ایران
ویانا، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے مندوب نے کہا ہے کہ ایران پابندیوں کے خاتمے کے دور میں…
-
ایران، یمن میں قیام امن کیلئے موثر تجاویز کا حامی
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ ہم یمن میں قیام امن و سلامتی…
-
جوہری معاہدے کے یورپی فریق اپنی نااہلی چھپا رہے ہیں: ایران
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کے تین یورپی فریقین کیجانب سے اقوام…
-
ایران سے تعاون کی نئی راہیں کھل رہی ہیں: پاکستان
اسلام آباد، ارنا - پاکستانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ پاک ایران تعلقات مستحکم ہوئے ہیں اور…
-
رشت میں بارش کا خوبصورت منظر
ایران کے شمالی صوبے رشت میں موسم خزاں کے وقت بارش نے شہر میں حسین نظارے بنادئیے جن کی خوبصورتی…
-
ایران اور شام کے درمیان باہمی مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
تہران، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران نے شام میں نکاسی آب کے نظام کی از سرنو تعمیر کیلئے دمشق…
آپ کا تبصرہ