ایرانی کمپاونڈ ٹیم نے ایشیائی مقابلوں میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

تہران، ارنا – ایرانی مردوں کی کمپاونڈ ٹیم نے تھائی لینڈ میں ایشیائی تیراندازی مقابلوں میں ایک کانسی کا تمغہ جیت لیا.

تھائی لینڈ میں منعقد ہونے والے ایشیائی تیر اندازی مقابلوں میں حصل لینے والی ایرانی کمپاونڈ ٹیم نے درجہ بندی کے مرحلے میں 231-229 کے نتیجے کے ساتھ ملائیشیا کی ٹیم کو ہرا کر ایک کانسی کے تمغے کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی.

قابل ذکر ہے کہ خواتین کے حصے میں ایرانی کمپاونڈ ٹیم نے درجہ بندی کے مرحلے میں قازقستان سے شکست کھا کر چوتھی پوزیشن حاصل کر لی.

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 0 =