27 نومبر، 2019 8:58 AM
Journalist ID: 2393
News Code: 83570716
0 Persons
ایران اور جاپان کے درمیان طبی شعبے میں معاہدے پر دستخط

تہران، ارنا – ایران اور جاپان نے طبی خدمات کو بہتر بنانے کے لیے مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کئے.

ایران میں قائم جاپان انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی (جائیکا) کے آفس کے عہدیدار 'یوکی هارو کوبا یاشی' اور ایرانی وزارت صحت کے ڈائریکٹر جنرل برائے بین الاقوامی تعاون 'محسن اسدی لاری' کی موجودگی میں گزشتہ روز اس معاہدے پر دستخط کئے گئے.
اس معاہدے کے تحت صحت کے شعبے میں ہمارے منتظمین 5 تربیتی کورسز کے دوران ہسپتال کے انتظام، اسپتال کے ڈیزائن اور تعمیر، بوڑھوں کی دیکھ بھال کے نظام، غیر وبائی بیماریوں اور کینسر کے کنٹرول کے شعبوں میں جاپانی تجربات سے فائدہ اٹھائیں گے.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 12 =