شمالی آئرلینڈ میں عالمی میلے کا ایوارڈ مختصر ایرانی فلم کو ملا

تہران، ارنا – شمالی آئرلینڈ میں 32ویں عالمی میلے کا ایوارڈ مختصر ایرانی فلم " Fanfair" کو ملا جو ایرانی فلم ساز "کاوہ مظاہری" نے اسے بنا لیا.

32ویں عالمی Foyle میلے کا 15 سے 24 نومبر تک شمالی آئرلینڈ کے شہر دری میں انعقاد کیا گیا.
ایرانی مختصر فلم " Fanfair" اس ایوارڈ کو حاصل کرنے کے ساتھ 2021 عالمی آسکر ایوارڈ میں شریک ہوسکتی ہے.
کاوہ مظاہری کی ایک اور فلم "ADIFF" نے اس سے پہلے مختلف عالمی فلم میلوں میں کامیابی کے ساتھ 2018 آسکر ایوارڈ میں شرکت کی.
یہ فلم ایران و کینیڈا کا مشترکہ کام ہے اور ایک خاندان کی کہانی ہے جو اپنی خراب معاشی صورتحال سے بچنے اور زیادہ سے زیادہ رقم کمانے کے لئے اپنے جان اور زندگی سے کھیلتے ہیں.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 4 =