26 نومبر، 2019 10:30 AM
Journalist ID: 2393
News Code: 83569355
0 Persons
دو یورپی میلوں میں ایرانی فلم کی شرکت

تہران، ارنا – ایرانی مختصر اینیمیشن 'Am I a Wolf' پولینڈ اور پرتگال کے فلم میلوں میں نمائش کی گئی.

ایرانی فلم ساز 'امیر ہوشنگ معین' کی فلم Am I a Wolf'' نے پرتگال میں بین الاقوامی 43 ویں فلم فیسٹیول ' 'Cinanimaاور پولینڈ میں عالمی 26 ویں فلم میلے Kraków'' میں شرکت کی ہے.
قابل ذکر ہے کہ اس مختصر اینیمیشن جو مجموعی طور پر 8 منٹ ہے، نے 19 بین الاقوامی میلے میں شرکت کردیا ہے اور جاپان،بلغاریہ، لبنان، روس اور پریس کے فیسٹیولوں سے ایوارڈز حاصل کر لیے ہیں.
تفصیلات کے مطابق پرتگال کا میلہ 11 سے 17 نومبر تک اور پولینڈ کا میلہ 11 سے 20 نومبر تک منعقد ہوا.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 7 =