ایرانی فلم نے بین الاقوامی میلوں کے 4 ایوارڈز حاصل کرلیے

تہران، ارنا – ایرانی شارٹ فلم '' Fanfair'نے فرانس اور برطانیہ کے بین الاقوامی میلوں میں 4 ایوارڈز حاصل کر لیے.

ایرانی فلم ساز 'کاوہ مظاہری' کی بنائی گئی فلم Fanfair'' کو برطانوی اور فرانسیسی فلم میلوں میں 4 ایواڑدز سے نوازا گیا.
یہ فلم ایران و کینیڈا کا مشترکہ کام ہے اور ایک خاندان کی کہانی ہے جو اپنی خراب معاشی صورتحال سے بچنے اور زیادہ سے زیادہ رقم کمانے کے لئے اپنے جان اور زندگی سے کھیلتے ہیں.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 2 =