25 نومبر، 2019 12:05 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 83568152
0 Persons
عالمی ووشو فیڈریشن میڈیکل کمیٹی کی صدارت ایران کو ملی

تہران، ارنا - ایران میں کھیل کے میڈیکل شعبے سے تعلق رکھنے والے جانی پہچانی شخصیت «امیر عباس لشگری» کو عالمی ووشو فیڈریشن کی میڈیکل کمیٹی کا نیا سربراہ مقرر کردیا گیا ہے.

لشگری اس سے پہلے آٹھ سال کے لئے اس کمیٹی کے ایک رکن کے طور پر سرگرم عمل تھے جس کے بعد اس کی قیادت سنبھال لیں گے.
ایرانی ڈاکٹر گزشتہ سال ایشین ووشو فیڈریشین کی میڈیکل کمیٹی کے چیئرمین تھے.
وہ کھیلوں کے میدان میں سب سے مشہور طبی شخصیات میں سے ایک ہیں جو کئی سالوں سے ایران کی ووشو فیڈریشن کی میڈیکل کمیٹی کے چیئرمین کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔
ایرانی ووشو نے حالیہ سالوں کے دوران عالمی اور ایشیائی مقابلوں میں اعلی پوزیشن حاصل کرلی ہے.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 10 =