25 نومبر، 2019 11:40 AM
Journalist ID: 2392
News Code: 83568087
0 Persons
افغان اداکارہ لاس اینجلس ایوارڈ لے اڑیں

تہران، ارنا – خاتون افغان ہدایت کار صحرا کریمی کی بنائی گئی "حوا مریم عایشہ" نامی فلم کو لاس اینجلس کی ایشیائی فلم فیسٹیول میں سب سے بہترین خاتون اداکارہ کے ایوارڈ سے نوازا کیا گیا.

اس فلم کے مرکزی کردار تین افغان خواتین "آرزو آریا پور، فرشتہ افشار اور حسیبا ابراہیمی" نے لاس اینجلس کی ایشیائی فلم میلے میں سب سے بہترین ایوارڈ کو اپنے نام کرلیا.
اس فلم کو اس پہلے وینس کے علاوہ دوسرے 11 عالمی فلم میلوں میں نمائش کے لئے پیش کیا گیا ہے اور رواں مہینے کے دوران اسلامی جمہوریہ ایران میں نمائش ہوگی.
یہ فلم تین مختلف سماجی کلاس سے تعلق رکھنے والی تین افغان خواتین کی کہانی پر مبنی ہے.
حوا حوا ایک روایتی گھریلو خاتون ہے جس کی واحد خوشی اپنے رحم میں 8 ماہ کے بچے سے بات کرنا ہے.


مریم ایک تعلیم یافتہ اور افغان ٹیلی وژن کی صحافی ہے جو اپنے غدار شوہر کو طلاق دینے کی کوشش کر رہی. ہے
عایشہ ایک نوعمر لڑکی ہے جو ہمیشہ ہی اپنی والدہ کے برخلاف پیار کے ساتھ شادی کی خواہش کرتی ہے لیکن اسے اپنے کزن سے شادی کرنی پڑتی ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 5 =