24 نومبر، 2019 7:15 PM
Journalist ID: 1917
News Code: 83567516
0 Persons
ایشیا میں ایرانی فٹسال ٹیم کی پہلی پوزیشن برقرار

تہران، ارنا- "فٹسال ورلڈ رینکنگ" ویب سائٹ کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی فٹسال ٹیم، ایشیائی ٹیموں کے درمیان پہلی نمبر اور دنیا میں چوتهویں نمبر پر ہے.

 تفصیلات کے مطابق فٹسال ورلڈ رینکنگ ویب سائٹ نے آج بروز اتوار کو دنیا کی قومی فٹ سال ٹیموں کی تازہ ترین رینکنگ کا اعلان کردیا ہے.

اس رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران نے 1644 پوانٹس کیساتھ ایشیا کی پہلی پوزیشن اور د ینا کی چوتھویں پوزیشن پر ہے۔

فٹسال ورلڈ رینکنگ ویب سائٹ کی تازہ ترین درجہ بندی کے مطابق برازیل، سپین، اور روس نے بالترتیب دنیا کی پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن کو اپنے نام کرلیا ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 13 =