ایران میں تعینات سلطنت عمان کے سفیر "سعود بن احمد بن خالد البروانی" نے اتوار کے روز اپنے مشن کے اختتام کے دوران محمد جواد ظریف کے ساتھ الوداعی ملاقات کی.
ہنگری کے نئے سفیر "زولتان وارگا ہاسونیتس" نے ایرانی وزیر خارجہ کو اپنی اسناد تقرری پیش کی.
فریقین نے اس ملاقات کے دوران باہمی دلچسبی امور پر تبادلہ خیال کیا.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ