ایرانی یونیورسٹی فزکس کے شعبے میں دنیا کی بہترین جامعات میں شامل

سمنان، ارنا – ایرانی صوبے سمنان کی یونیورسٹی فزکس کے شعبے میں دنیا کی سب سے بہترین یونیورسٹیوں کی فہرست میں شامل ہوگئی.

ٹائمز ہایئر ایجوکیشن ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ کے مطابق سمنان کی یونیورسٹی فزکس کے شعبے میں 601ویں پوزیشن کے ساتھ دنیا کی سب سے بہترین جامعات کی فہرست میں شامل ہے.

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 3 =