"حمید بعیدی نژاد" نے جمعہ کے روز اپنے ٹوئٹر پیج میں کہا کہ ہم نے فارسی زبان میں چلنے والے بعض ملک دشمن ٹی وی چینلز سمیت "بی بی سی، ایران اینٹرنیشنل اور من و تو" جنہوں نے ایرانی حالیہ تبدیلیوں کو متعصبانہ مسخ کرکے ملک میں سول سوسائٹی کی تنظیموں کے خلاف وسیع پیمانے پر تشدد کا مطالبہ کیا ہے، کے خلاف برطانیہ میں الیکٹرانک میڈیا کے نگران ادارہ (OfCom)سے احتجاج کیا.
انہوں نے اس سے پہلے کہا کہ ایرانی عوام کبھی بھی بھول نہیں کریں گے کہ ملک دشمنوں ٹی وی چینلنز غیرملکی حکومتوں کے بجٹ اور پہلوی خاندان کی حمایت کے ساتھ ایران میں بدامنی واقعات کے پیش آنے کی اصلی وجہ ہیں.
ایرانی سفیر نے کہا کہ "من و تو" ٹی وی چینل معاشی لحاظ سے ایک مکمل دیوالیہ کمپنی ہے جو پہلوی خاندان کے ذریعہ ایرانی عوام کی لوٹ ہونے والی دولت کے ساتھ سرگرم عمل ہے.
واضح رہے کہ حالیہ دنوں میں ایرانی حکومت نے پیڑول کی قیمت میں اضافے کا اعلان کیا تھا جس پر ملک کے مختلف شہروں میں درجنوں جوانوں نے حکومتی فیصلے کے خلاف مظاہرے کئے۔
مظاہروں کے دوران بعض شرپسندوں نے سرکاری اور غیرسرکاری عمارتوں کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی۔
تفصیلات کے مطابق ایران میں پیٹرول کے نرخوں میں اضافہ کے بعد امریکی وزیر خارجہ نے اعلان کیا کہ ہم ایران کی بدامنیوں میں شرپسندوں کو حمایت کریں گے.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@.

لندن، ارنا - برطانیہ میں تعینات ایران کے سفیر نے فارسی زبان میں چلنے والے بعض ملک دشمن ٹی وی چینلز کے خلاف برطانیہ کے نگران ادارہ برائے امور میڈیا سے احتجاج کیا ہے.
-
اصفہان میں پرانے قلعے ماربین کی سیر
پرانے قلعے ماربین کا سنگ بنیاد ہزاروں ساال پہلے ایران کے جنوب مغرب میں واقع صوبے اصفہان میں…
-
ایران میں سائکلنگ ٹور کا انعقاد
ایران کے جنوب مغرب میں واقع صوبے سمنان میں سائکلنگ مقابلوں کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک بھر…
-
ایران میں تین لاکھ ٹن سے زائد پستے کی پیداوار
تہران، ارنا - ایران کے محکمہ جہاد زراعت کے ایک سنیئر عہدیدار کے مطابق، رواں سال ملک کے مختلف…
-
ایران کے بیلسٹک میزائلوں کے تجربے پر سلامتی کونسل کی کوئی پابندی نہیں: ظریف
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کی قرارداد 2231 کے تحت ایران میں…
-
تیل سے متعلق اپنے حق سے پیچھے نہیں ہٹیں گے: ایران
ویانا، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے مندوب نے کہا ہے کہ ایران پابندیوں کے خاتمے کے دور میں…
-
ایران، یمن میں قیام امن کیلئے موثر تجاویز کا حامی
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ ہم یمن میں قیام امن و سلامتی…
-
جوہری معاہدے کے یورپی فریق اپنی نااہلی چھپا رہے ہیں: ایران
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کے تین یورپی فریقین کیجانب سے اقوام…
-
ایران سے تعاون کی نئی راہیں کھل رہی ہیں: پاکستان
اسلام آباد، ارنا - پاکستانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ پاک ایران تعلقات مستحکم ہوئے ہیں اور…
-
رشت میں بارش کا خوبصورت منظر
ایران کے شمالی صوبے رشت میں موسم خزاں کے وقت بارش نے شہر میں حسین نظارے بنادئیے جن کی خوبصورتی…
-
ایران اور شام کے درمیان باہمی مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
تہران، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران نے شام میں نکاسی آب کے نظام کی از سرنو تعمیر کیلئے دمشق…
آپ کا تبصرہ