یہ بات "میتسوگو سایتو" نے ایرانی سرکاری نیوز ایجنسی ارنا کے سربراہ "سید ضیاء ہاشمی" کے ساتھ ایک ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہی.
انہوں نے اپنے سفارتی مشنوں کے دوران خلیج فارس کے ممالک سمیت سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور عمان میں زندگی گزارنے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ایرانی عوام آسانی سے اپنے صدر اور پارلیمنٹ کو انتخاب کر رہے ہیں جسے دوسرے علاقائی ممالک کے مقابلے میں بڑھتی ہوئی جمہوریت کی علامت ہے.
سایتو نے ارنا نیوز ایجنسی کے مختلف شعبوں کے دورے کے موقع پر خواتین کی وسیع سرگرمیوں سے حیرت زدہ ہوگئے.
انہوں نے کہا کہ ایران میں قائم جاپانی سرگرم میڈیا سمیت Kyodo اور NHK کو ارنا نیوز ایجنسی کے ساتھ باہمی تعاون کرنا ہوگا.
جاپانی سفیر نے ارنا کے ایرانی حقائق کے تعارف میں اہم کردار کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ بڑی افسوس کی بات ہے کہ مغربی میڈیا اس ملک کے اصلی چہرے کو نظر انداز کر رہے ہیں.
ہاشمی نے بھی جنوبی کوریا میں حالیہ ایشیا پیسیفیک خبررساں اداروں کی نشست اور ارنا نیوز ایجنسی کو اس تنظیم کی صدارت سنبھالنے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی اور جاپانی میڈیا ماضی سے زیادہ علاقائی اور عالمی تعاون کرسکتے ہیں.
ارنا چیف نے کہا کہ ارنا اور کیوڈو نیوز ایجنسیاں دونوں ممالک کے درمیان کثیرالجہتی تعلقات کو فروغ دینے کے لئے اہم کردار ادا کرسکتے ہیں.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

تہران، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران میں تعینات جاپان کے سفیر نے کہا ہے ایران ایک جمہوری ملک ہے اور وہ یہاں زندگی سے لطف اندوز ہو رہے ہیں.
-
ایران انڈر ایشیائی 14ٹینس مقابلوں کی میزبانی کرے گا
تہران، ارنا – ایشین ٹینس کنفڈریشن نے اعلان کردیا کہ ایران 2020 کے انڈر14 ایشیائی ٹینس مقابلوں…
-
ایران کا ہمسایہ ہوکر امریکی سازشوں کا ساتھ دینا سمجھ سے بالاتر ہے: ترجمان
تہران، ارنا - ترجمان ایرانی دفترخارجہ نے خلیج فارس تعاون کونسل کے حالیہ سربراہی اجلاس کے اختتامی…
-
ایران نے حالیہ بدامنی واقعات پر الزامات سے بھری اقوام متحدہ رپورٹ کا جواب دیا
تہران، ارنا - ایران میں حالیہ بدامنی کے واقعات پر اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے من گھڑت…
-
عالمی جمناسٹکس فیڈریشن کی ایران کی کارکردگی کی تعریف
تہران، ارنا - عالمی جمناسٹکس فیڈریشن کے سربراہ 'رزی تایزمان'نے گذشتہ چند سالوں میں ایرانی…
-
یوٹیوب نے ایران کے انگریزی اور ہسپانوی چینلز کے اکاؤنٹس بندکردئے
تہران، ارنا - سماجی رابطوں کی ویڈیو شیئرنگ ویب سائیٹ یوٹیوب نے ایران سے انگریزی اور ہسپانوی…
-
عوامی سفارتکاری میں فارسی کے فروغ کو بڑی اہمیت حاصل ہے: ایرانی ترجمان
تہران، ارنا - ایرانی دفترخارجہ نے کہا ہے کہ فارسی زبان کا فروغ اہم ہے اور عوامی سفارتکاری میں…
-
امریکہ اور یورپ میں انسانی حقوق کی پامالی، چین کی کڑی تنقید
بیجنگ، ارنا - ترجمان چینی دفترخارجہ نے امریکہ اور یورپی ممالک میں انسانی حقوق کی شدید خلاف…
-
افغان امن عمل میں اغیار کی مداخلت منظور نہیں: ظریف
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے نزدیک افغانستان میں امن…
-
ایران نے اپنے شہریوں کو امریکہ جانے پر خبردار کردیا
تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں ایرانی شہریوں خاص طور پر اسکالرز…
-
سعودی تیل تنصیبات پر ایران ملوث ہونے کا کوئی ثبوت نہیں: اقوام متحدہ
تہران، ارنا - اقوام متحدہ کے معائنہ کاروں نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے تیل تنصیبات پر حالیہ حملوں…
آپ کا تبصرہ