یہ بات سید عباس موسوی نے گزشتہ روز یورپی مقامات خاص طور پر یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے ترجمان کے مداخلت پر مبنی بیانات پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ یورپی ممالک دیگر ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی بجائے اپنے اندرونی مسائل اور چیلنجوں پر توجہ مرکوز کریں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ