22 نومبر، 2019 6:16 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83564405
0 Persons
عالمی شمشیر زنی کپ کل سے ایران میں آغاز ہوگا

تہران، ارنا – عالمی شمشیرزنی کپ کے مقابلوں کا کل بروز ہفتہ سے ایران میں آغاز ہوگا۔

بین الاقوامی شمشیر زنی کپ کے مقابلے 23 اور 24 نومبر

ایرانی دارالحکومت تہران میں منعقد ہوں گے جس میں اٹلی، اسپین، بیلجیم، قازقستان، کویت، تیونس، یوکراین، جارجیا، آذربائیجان، رومانیہ، عراق، اردن اور ازبکستان کے ممالک سے 14 غیر ملکی ٹیمیں شریک ہیں۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
6 + 1 =