20 نومبر، 2019 12:07 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83562513
0 Persons
ایرانی مختصر فلم کی قطری میلے میں نمائش

تہران، ارنا – ایرانی مختصر فلم ' 'Faultقطری دارالحکومت دوحہ میں منعقدہ فلم میلے میں نمائش ہوگی.

ایرانی فلم ساز 'سہیل امیر شریفی' کی شارٹ فلم Fault' کو قطر میں ہونے والے فلم فیسٹیول میں نمائش کے لیے پیش کیا جائے گا۔
اس عالمی فلم فیسٹیول کا 18 سے 23 نومبر تک دوحہ میں جاری ہو گی.جس میں 39 ممالک سے 96 فلمیں نمائش کی جا رہی ہیں.
قابل ذکر ہے کہ اس فلم نے اس سے پہلے لندن کے 63 ویں بین الاقوامی فلم میلے کا ایوارڈ حاصل کر لیا ہے.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 13 =