ایران میں بین الاقوامی گھریلو سامان کی نمائش کا آغاز، 400 کمپنیوں کی شرکت

تہران، ارنا - 19ویں عالمی گھریلو سامان کی نمائش کا آج بروز منگل سے ایرانی دارالحکومت تہران میں آغاز کیا گیا.

اس عالمی نمائش میں جو آج سے چار دن تک تہران میں جاری ہوگی، جرمنی، چینی اور ترکی کے ممالک سے 400 ملکی اور غیر ملکی کمپنیاں شریک ہیں.
یہ نمائش 28116 مربع میٹر کے رقبے پر محیط ہے.
تفصیلات کے مطابق اس نمائش میں شریک کمپنیوں کی تعداد گذشتہ سال کے مقابلے میں 4 فیصد زیادہ ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
8 + 8 =