18 نومبر، 2019 3:34 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83560131
0 Persons
ایران کشتی کے عالمی مقابلوں کی میزبانی کرے گا

تہران، ارنا – ایرانی صوبے خراسان شمالی کے شہر بجنورد آئندہ مہینے میں ورلڈ کشتی کپ کے مقابلوں کی میزبانی کرے گا.

یہ بات کشتی کی فیڈریشن کے سربراہ 'عبدالمہدی نصیر زادہ' نے آج ارنا کے نمائندے کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی.

عالمی فری اسٹائل کشتی کپ کے مقابلے 5 اور 6 دسمبر کو اور عالمی گریکو رومن کشتی کپ کے مقابلے بھی 18 سے 20 دسمبر تک ایرانی صوبے خراسان شمالی ایرانی کے صوبائی دارالحکومت بجنورد میں منعقد کئے جائیں گے.

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@.

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 14 =