ایران کی ملک کیخلاف کینیڈا میں جاری منفی پروپیگنڈے کی مذمت

تہران، ارنا - کینیڈا میں حکومتی سرپرستی میں جاری ایران اور ایرانیوں کے خلاف منفی پروپیگنڈے پر اسلامی جمہوریہ ایران کے ادارہ انسانی حقوق نے ان اقدامات کی مذمت کی ہے.

ایرانی انسانی حقوق کے ہیڈ کوارٹر نے اپنے بیان میں کہا کہ کینیڈا کی نسل پرست حکومت ایک بار پھر ایرانی عوام کے خلاف معیشتی پابندیاں عائد کرنے والی کی حمایت کے ساتھ "ایران میں انسانی حقوق کی صورتحال" نام نہاد قرارداد کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی تیسری کمیٹی میں پیش کردیا.
اس بیان نے زور دیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے گزشتہ ہفتے میں اپنے قومی انسانی حقوق کے دفاع کی رپورٹ کو اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں پیش کردیا جس میں کامیاب ہوگیا لہذا کینیڈا کے یہ اقدام مغربی دنیا میں ایرانی قوم کے ساتھ دشمنی کی گہرائی کی علامت ہے.
اس بیان کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران اپنے بین الاقوامی میکنزم کے ساتھ ہمیشہ انسانی حقوق کی ترقی اور حمایت کو اپنی پہلی ترجیح قرار دے رہا ہے اور اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کے دفتر، اس حوالے سے ملکی اور غیرملکی اداروں کے ساتھ مسلسل باہمی تعاون کرکے تمام عالمی وعدوں پر قائم ہے.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 7 =