انقلاب کے بعد ایران اٹلی کے ثقافتی اور تاریخی شعبوں میں تعاون میں اضافہ

تہران، ارنا – ایران میں تعینات اطالوی سفیر نے کہا کہ اسلامی انقلاب کے بعد ایران اور اٹلی کے درمیان تاریخی تعلقات میں اضافہ ہوا ہے.

یہ بات جبرئیل نوکندہ نے آج بروز اتوار 'ایران اور اٹلی کے 60سالہ ثقافتی تعلقات کا پس منظر' سے متعلق منعقدہ ایک نمائش سے خطاب کرتے ہوئے کہی
یہ بات 'جیوسیپ پیرونے' نے گزشتہ روز تہران میں ایک اطالوی کمپنی کو متعارف کرنے کی تقریب کے موقع پر ارنا کے نمائندے کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی.
اطالوی سفیر نے کہا کہ آج صرف ایران اور اٹلی کے درمیان 60 سالہ تعلقات کا جشن نہیں ہے بلکہ ہمیں یہ سوچنا چاہئے کہ ایرانی اطالوی کے درمیان ثقافتی تعلقات دونوں ممالک کی تاریخ کا ایک ورثہ ہے.
انہوں نے مزید کہا کہ اس ورثے کو آئندہ نسلوں کے لیے تحفظ اور فروغ دینا ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے.
'جیوسیپ پیرونے' نے اس نمائش کا مقصد ثقافتی ورثوں کی دریافت، بحالی اور تحفظ کے شعبوں میں اس باہمی تعاون کو دیھکانا ہے جو آثار قدیمہ کے اطالوی ماہرین کا بنیادی کام ہے.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@.

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 1 =