18 نومبر، 2019 12:41 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 83559771
0 Persons
شمشیر زنی کی عالمی درجہ بندی: ایران پانچویں پوزیشن پر

تہران، ارنا – ایرانی قومی شمشیر زنی ٹیم نے نئی درجہ بندی میں عالمی پانچویں پوزیشن حاصل کرلی.

عالمی شمشیرزنی فیڈریشن کی نئی درجہ بندی کے مطابق، ایرانی قومی ٹیم 30 پوائنٹس اور ایک درجے کی بہتری کے ساتھ دنیا کی پانچویں پوزیشن پر آگئی.
جنوبی کوریا، ہنگری اور اٹلی نے بالترتیب پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن اپنے نام کرلئے.
جرمن ٹیم بھی چوتھی پوزیشن پر آگئی.
ایرانی قومی شمشیر زنی ٹیم ٹوکیو میں 2020 اولمپک کے کوٹے حاصل کرنے کے لئے چین کے ساتھ میچ کرے گی.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 1 =