ایرانی وزیر خارجہ کی فلسطین کو اسرائیل پر جنگ بندی مسلط کرنے پر مبارکباد

تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے فلسطینی عوام اور حکومت کی کامیابی کو اسرائیل پر جنگ بندی مسلط کرنے پر مبارکباد پیش کی.

ان خیالات کا اظہار محمد جواد ظریف نے اتوار کے روز فلسطین کی اسلامی جہاد کے سیکرٹری جنرل زیاد النخالہ کے ساتھ ایک ٹیلی فونگ رابطے کے دوران گفتگو کرتے کیا.

ظریف نے فلسطینی عوام کے خلاف خصوصا غزہ کی پٹی میں صیہونی ریاست کی حالیہ جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے فلسطینی بہادر عوام اور حکومت کی کامیابی کو ناجائز صہیونی ریاست پر فائربندی مسلط کرنے پر مبارکباد پیش کی.

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@.

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
8 + 2 =