ایرانی ویٹ لفٹر نے عالمی مقابلوں میں چاندی کا تمغہ حاصل کرلیا

تہران، ارنا – ایرانی کھیلاڑی 'سید ایوب موسوی' نے ترکی میں منعقدہ عالمی ویٹ لفٹنگ مقابلوں کے آخری دن میں 96 کلوگرام کے زمرے میں چاندی کا تمغہ حاصل کر لیا.

سید ایوب موسوی نے گزشتہ روز ترکی کے افسانوی ویٹ لفٹر مرحوم ' نعیم سلیمان اولو' کے بین الاقوامی ویٹ لفٹنگ ٹورنامنٹ جو 2020 المپک کے کوالیفائر مقابلے بھی ہے، مجموعی طور پر 380 وزن اٹھا کر ایک چاندی کے تمغے کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کر لی.
قابل ذکر ہے کہ دو ایرانی خاتون 'سیده الہام حسینی اور پریسا جہانفکریان' ان عالمی مقابلوں میں بالترتیب تیسری اور چوتھی پوزیشنوں پر آگئیں جو بین الاقوامی فیڈریشن کے نائب سربراہ 'اورسلا پاپاندرئا' نے ایرانی خاتون ویٹ لفٹر'سیده الہام حسینی' کو ترکی میں منعقدہ عالمی مقابلوں کے پہلے تمغے جیتنے پر مبارکباد دی.
تفصیلات کے مطابق ان عالمی مقابلوں کا 14 سے 17نومبرتک ترکی کے شہر غازی انتیپ کی میزبانی میں انعقاد کیا گیا.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@.

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
8 + 10 =