ایران اور اقوام متحدہ کے درمیان باہمی تعاون کی تصویری نمائش کا انعقاد

ایلام، ارنا – ایران اور اقوام متحدہ کے درمیان 73 سالہ تعلقات کی تصویری نمائش کا ایک ہفتے تک ایرانی مغربی صوبے ایلام میں منعقد ہو گی.

اس نمائش میں اقوام متحدہ کے مختلف واقعات میں ایرانی شخصیات کی موجودگی اور اس عالمی تنظیم کے 7 ڈائریکٹر جنرلوں کے دورہ ایران سے 55 تصاویر اور دستاویزات کو منظر عام پر لائے گا.

ایران اور اقوام متحدہ کے درمیان باہمی تعاون کی تصویری نمائش اس سے پہلے کرمانشاه، کرمان، یزد، بوشہر، سیستان و بلوچستان، فارس، مرکزی اور کردستان کے صوبوں میں منعقد ہوئی ہے.

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@.

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 0 =