17 نومبر، 2019 9:01 AM
Journalist ID: 2393
News Code: 83558140
0 Persons
ایران میں عالمی شمشیر زنی مقابلوں میں 12 ممالک کی شرکت

یزد، ارنا – ایرانی قومی شمشمیر زنی ٹیم کے ہیڈ کوچ نے کہا ہے کہ 23 اور 24 نومبر کو ایران میں منعقد ہونے والے عالمی مقابلوں میں 12 ممالک شرکت کریں گے.

یہ بات حمید رضا شیر نے گزشتہ روز ارنا کے نمائندے کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہی.

انہوں نے کہا کہ23 اور 24 نومبر کو ایرانی دارالحکومت تہران میں منعقدہ عالمی شمشیر زنی مقابلوں میں ایران سمیت بیلجیم، اٹلی، ازبکستان، اردن، قازقستان، تیونس، اسپین، ترکی، رومانیہ، عراق، کویت اور یوکرین کی ٹیمیں حصہ لیں گی.

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@.

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 4 =