الہام سادات حسینی نے ترکی میں منعقد ہونے والے بین الاقوامی مقابلوں میں 76 کلوگرام کے زمرے میں ایک کانسی کا تمغہ حاصل کر لیا.
ترکی کے افسانوی ویٹ لفٹر مرحوم ' نعیم سلیمان اولو' کے بین الاقوامی ویٹ لفٹنگ ٹورنامنٹ جو 2020 المپک کے کوالیفائر مقابلے بھی ہے، کا 14 سے 17نومبرتک ترکی کے شہر غازی انتیپ کی میزبانی میں منعقد ہو رہا ہے.
انہوں نے ان مقابلوں میں مجموعی طور پر 196 وزن اٹھا کر تیسری پوزیشن اپنے نام کرلی.
ان مقابلوں میں ترکمانستان اور ترکی کی کھیلاڑیوں نے بالترتیب پہلی اور دوسری پوزیشنیں حاصل کر لیں.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@.
آپ کا تبصرہ