16 نومبر، 2019 1:35 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 83557346
0 Persons
ایران کے تائیکوانڈو کھیلاڑی نے عالمی ایوارڈ حاصل کرلیا

تہران، ارنا – ایرانی تائیکوانڈو کھیلاڑی "آرمین ہادی پور" نے بین الاقوامی فیڈریشن آف یونیورسٹی اسپورٹس (FISU ) کے سب سے بہترین ایوارڈ کو حاصل کرلیا.

بین الاقوامی فیڈریشن آف یونیورسٹی اسپورٹس نے ہادی پور کو 2019 کے بہترین کھیلاڑی کے طور پر انتخاب کیا.
ایرانی تائیکوانڈو کھیلاڑی کو اٹلی کے تورین میں منعقدہ 36ویں بین الاقوامی فیڈریشن آف یونیورسٹی اسپورٹس کی جنرل اسمبلی میں 2019 کے سب سے بہترین ایوارڈ سے نوازا کیا گیا.
ہادی پور نے 2015، 2017 اور 2019 کو عالمی مقابلوں میں تین طلائی تمغے جیت لیا.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 6 =