ایران کے قومی گول کیپر ایشیا کے بہترین فٹبال کھیلاڑی کیلئے نامزد

تہران، ارنا - ایران کی قومی ٹیم کے گول کیپر ایشیا میں سال کے بہترین فٹ بال کھیلاڑی کے لئے دو اور کھیلاڑیوں کے ساتھ نامزد ہوئے.

ایشیائی فٹ بال کنفڈریشن نے ہفتہ کے روز ایشیا میں 2019 کے بہترین فٹ بال کھیلاڑی کے لئے تین کھیلاڑیوں کو منتخب کیا جس میں ایرانی قومی گول کیپر "علیرضا بیرانوند" کے نام کا شامل ہے.
جاپانی اور قطری فٹ بال کھیلاڑی بیرانوند کے حریف ہیں.
2019 کے بہترین فٹ بال کھیلاڑی کے نام دو دسمبر کو ہانگ کانگ میں تعارف کیا جائے گا.
یاد رہے کہ ایرانی قومی فٹ بال ٹیم کے گول کیپر 'علیرضا بیرانوند' 2019 کے ایشیائی کپ کے 10 بہتریں کھیلاڑیوں کے طور پر منتخب ہو گئے.
روس میں جاری 2018 فٹ بال ورلڈکپ کے مقابلوں میں شامل ایران کی قومی ٹیم کے گول کیپر کا نام ورلڈکپ کے 11 بہترین کھیلاڑیوں میں شامل کردیا گیا ہے.
یہ بات قابل ذکر ہے کہ بیرانوند نے روس میں جاری 2018 فٹ بال ورلڈکپ کے مقابلوں میں عالمی شہرت یافتہ پرتگالی اسٹار کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو کو پینالٹی شوٹ آؤٹ میں شکست دے دی.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 1 =